تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کے پہلے گرین سکوک بانڈ کا اجرا

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2025
پاکستان کے  پہلے گرین سکوک بانڈ کا اجرا
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ویڈیو لنک کے ذریعے ایک اہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے پہلے گرین سکوک بانڈ کے اجرا کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس تاریخی لمحے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی — اور اسے ملک کی مالیاتی تاریخ میں ایک قابلِ فخر موڑ قرار دیا۔ جمعہ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 30 ارب روپے مالیت کے ڈومیسٹک گرین سکوک بانڈ کا اجرا کیا گیا۔ یہ بانڈ تین سالہ مدت کا ہوگا، جسے "اجارہ اسٹرکچر” کے تحت متغیر شرح پر جاری کیا جا رہا  ہے، اور یہ سسٹین ایبل انویسٹمنٹ فریم ورک کے تحت آتا ہے  یعنی سرمایہ کاری بھی ہوگی، ماحول دوست بھی،  وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مجموعی مقامی قرضہ اس وقت 37 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے، جس میں سے 5 کھرب روپے یعنی تقریباً 14 فیصد سکوک بانڈز پر مشتمل ہے۔

یہ نیا گرین سکوک، ملک کی کیپیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا ثبوت ہے۔  محمد اورنگزیب نے لندن کے حالیہ دورے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی سرمایہ کار پاکستان میں دلچسپی رکھتے ہیں بس شرط یہ ہے کہ ہم معاشی استحکام کو برقرار رکھیں، اور توانائی، ٹیکس اور سرکاری اداروں میں اصلاحات کو سنجیدگی سے آگے بڑھائیں۔ وزیر خزانہ نے مزید انکشاف کیا کہ حکومت آئندہ مالی سال ۔2025-26 کا بجٹ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حوصلہ افزاء اور پائیدار ترقی پر مبنی بنانے جا رہی ہے

Previous Post

کنگناکی مودی سے محبت، ٹرمپ سے نفرت… بی جے پی کے لیے دردِ سر

Next Post

رونالڈو ایک بار پھر دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ قرار

Next Post
سال 2024 میں رونالڈو سب سے کمانی کرنے والے کھلاڑی

رونالڈو ایک بار پھر دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist