تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت کی جارحیت پر عالمی مذمت ، صدر ٹرمپ کا سخت ردعمل

by ویب ڈیسک
مئی 7, 2025
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس سے جان کا خطرہ؟
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کی جانب سے پاکستان پر کی گئی بلااشتعال فضائی جارحیت کے بعد بین الاقوامی سطح پر سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حملے کو شرمناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاکستان پر حملوں کی خبر سنی ہے، یہ نہایت ہی شرمناک اقدام ہے۔ صدر ٹرمپ کا بیان اس وقت سامنے آیا جب بھارت کی جانب سے کی گئی فضائی کارروائی کے نتیجے میں پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا، جس پر دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Previous Post

پاکستان کی دفاعی مہارت نے فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی کو ہلا کر رکھ دیا

Next Post

چین کی پاکستان کے حق میں آواز , بھارتی جارحیت پر افسوس

Next Post
چین کی پاکستان کے حق میں آواز , بھارتی جارحیت پر افسوس

چین کی پاکستان کے حق میں آواز , بھارتی جارحیت پر افسوس

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist