تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ: امریکی فلمیں اب صرف امریکہ میں

by ویب ڈیسک
مئی 5, 2025
ٹرمپ: امریکی فلمیں اب صرف امریکہ میں
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک تیار کی جانے والی فلموں پر 100 فیصد ٹیکس نافذ کیا جائے گا، اور اس سلسلے میں انہوں نے محکمہ تجارت سمیت متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ امریکی فلمیں ایک بار پھر امریکہ ہی میں بنائی جائیں، کیونکہ فلمی صنعت کی جڑیں کمزور ہوتی جا رہی ہیں۔ ان کے مطابق امریکی فلم سازوں کا بیرون ملک جا کر کام کرنا نہ صرف مقامی انڈسٹری کو نقصان پہنچا رہا ہے بلکہ یہ قومی سلامتی کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی ہے۔امریکی  صدر کا کہنا تھا کہ دیگر ممالک امریکی فلم سازوں کو مختلف ترغیبات کے ذریعے اپنی جانب کھینچ رہے ہیں، جو کہ محض اقتصادی ہیں بلکہ پیغام رسانی اور پراپیگنڈا کی ایک منظم کوشش ہے۔  انہوں نے کہا کہ یہ صورتحال ایک مشترکہ غیرملکی منصوبہ دکھائی دیتی ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم، ٹرمپ نے اس نئے ٹیرف کی تکنیکی تفصیلات ابھی ظاہر نہیں کیں۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق یہ اقدام امریکی فلم انڈسٹری کو داخلی طور پر مضبوط کرنے اور اس کی بقاء کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے، جسے ٹرمپ نے قومی مفاد کا مسئلہ قرار دیا ہے۔

Previous Post

جنرل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کا عالمی اعتراف

Next Post

پاکستانی قونصل جنرل کا یو سی ایل اے میں نوجوان قیادت اور بین الاقوامی تعاون پر زور

Next Post
پاکستانی قونصل جنرل کا یو سی ایل اے میں نوجوان قیادت اور بین الاقوامی تعاون پر زور

پاکستانی قونصل جنرل کا یو سی ایل اے میں نوجوان قیادت اور بین الاقوامی تعاون پر زور

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist