تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

واہگہ بارڈر پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کھلا ہوا ہے، دفتر خارجہ کی بھارتی میڈیا رپورٹس کی تردید

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2025
واہگہ بارڈر پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کھلا ہوا ہے، دفتر خارجہ کی بھارتی میڈیا رپورٹس کی تردید
Share on FacebookShare on Twitter

دفتر خارجہ نے خوشخبری سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بھارت میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے لیے واہگہ بارڈر آئندہ بھی کھلا رہے گا۔ ترجمان شفقت علی خان نے میڈیا کو  بتایا کہ اگر بھارتی حکام پاکستانی شہریوں کو سرحد پار کرنے کی اجازت دیتے ہیں تو پاکستان اپنے شہریوں کو خوش دلی سے قبول کرے گا۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بھارت کی جانب سے پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ نہ صرف ناقابل فہم ہے بلکہ اس نے کئی خاندانوں کو بچھڑنے، مریضوں کو علاج ادھورا چھوڑنے، اور بچوں کو  والدین سے جدا ہونے جیسے سنگین انسانی مسائل میں مبتلا کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق میڈیا رپورٹس سے علم ہوا ہے کہ واہگہ-اٹاری بارڈر پر کچھ پاکستانی شہری تاحال پھنسے ہوئے ہیں۔ بھارت کی جانب سے 30 اپریل کی آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی، مگر صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان نے اپنے دروازے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ آج بھی 20 پاکستانی شہری واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچے، جنہیں دیکھ کر اہل خانہ کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو جھلک اٹھے۔ دفتر خارجہ کا دوٹوک اعلان پاکستانیوں کے لیے سکون اور اطمینان کا پیغام ہے کہ چاہے حالات جیسے بھی ہوں، وطن کی سرزمین ان کے لیے ہمیشہ بانہیں کھولے کھڑی ہے۔

Previous Post

چوہدری امانت حسین مہر کی قیادت میں بارسلونا میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

Next Post

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

Next Post
جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist