تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خیبرپختونخوا میں فضائی حملوں سے خبردار کرنے کے لیے جدید سائرن نصب

by ویب ڈیسک
مئی 1, 2025
خیبرپختونخوا میں فضائی حملوں سے خبردار کرنے کے لیے جدید سائرن نصب
Share on FacebookShare on Twitter

پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ممکنہ جنگی یا فضائی حملوں کی صورت میں پیشگی خبردار کرنے کے لیے صوبے کے 29 اضلاع میں جدید سائرن نصب کیے جا چکے ہیں۔ خیبرپختونخواسول ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 29 اضلاع کو 50 عدد سائرن فراہم کر دیے گئے ہیں، حملے کی صورت میں 120 کلو وزنی سائرن 15 کلومیٹر تک آواز دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ سائرن پشاور، ایبٹ آباد، سوات، مردان، کوہاٹ، بنوں، چترال، شمالی و جنوبی وزیرستان، باجوڑ، کرم، مالاکنڈ اور دیگر حساس اضلاع میں نصب کیے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان سائرنز کا مقصد عوام کو ہنگامی حالات میں بروقت آگاہ کرنا ہے تاکہ حفاظتی اقدامات فوری طور پر ممکن بنائے جا سکیں۔ تمام متعلقہ ضلعی افسران کو سائرنز کی مسلسل جانچ اور مکمل فعالیت یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Previous Post

پاکستان سے محبت کے اظہار والے سکھ گلوکارہ کے گانے پر بھی پابندی

Next Post

پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی "را” کا کردار بےنقاب

Next Post
پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی "را” کا کردار بےنقاب

پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی "را" کا کردار بےنقاب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist