تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : نیوز کے بعد پاکستانی شوبز یوٹیوب چینل بھی بند

by ویب ڈیسک
مئی 1, 2025
بھارت :  نیوز کے بعد پاکستانی شوبز یوٹیوب چینل بھی بند
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی ایک سنگین قدم ہے جو صرف میڈیا کے میدان میں نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی اور ثقافتی کشیدگی کا مظہر بھی ہے۔ پاکستانی ڈرامے بھارت میں ایک مضبوط مقام رکھتے ہیں، اور یہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان ایک ایسا پل بن چکے ہیں جو ثقافتی تعلقات کو بہتر بناتا ہے۔ لیکن بھارتی حکومت کی یہ پابندی اس بات کا غماز ہے کہ دونوں حکومتوں کے درمیان سیاسی کشیدگی میڈیا اور ثقافت کے میدان تک پہنچ چکی ہے۔بھارتی عوام کی جانب سے اس پابندی کے خلاف سوشل میڈیا پر جو ردعمل آ رہا ہے، وہ واضح طور پر اس بات کا مظہر ہے کہ عوامی سطح پر یہ فیصلے کس طرح پذیرائی حاصل نہیں کرتے۔ پاکستانی ڈرامے بھارت میں صرف تفریح کا ذریعہ نہیں ہیں بلکہ دونوں ملکوں کے لوگوں کے درمیان ایک مشترک زبان اور فہمی پیدا کرتے ہیں۔ اب اس پابندی کے بعد، بھارتی عوام کے لیے یہ بات ایک سنجیدہ سوال بن چکی ہے کہ کیا حکومت کو ان کے ثقافتی پسند ناپسند کی قدر کرنی چاہیے؟ بھارتی حکومت یہ راگ الاپ رہی ہے کہ  یہ اقدامات قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے کیے گئے ہیں، بھارتی انٹرنیٹ صارفین اور پاکستانی ڈراموں کے مداح بھی  بھارتی حکومت کے اس فیصلے پر اپنی مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں۔

Previous Post

دسویں سالانہ مسلم ایڈووکیسی ڈے کا انعقاد کیپٹل ہل پر

Next Post

پاکستان سے محبت کے اظہار والے سکھ گلوکارہ کے گانے پر بھی پابندی

Next Post
پاکستان سے محبت کے اظہار والے سکھ گلوکارہ کے گانے پر بھی پابندی

پاکستان سے محبت کے اظہار والے سکھ گلوکارہ کے گانے پر بھی پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist