تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سعودی عرب : حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاوں اور جرمانوں کا اعلان

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2025
حج کا خطبہ براہ راست 14 زبانوں میں نشر ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب نے رواں حج سیزن کے پیشِ نظر ضابطۂ حج کی خلاف ورزیوں پر سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ بغیر اجازت حج کرنے یا ایسی کوشش کی صورت میں 20 ہزار ریال تک جرمانہ کیا جائے گا۔ یہ صرف زائرین کے لیے نہیں بلکہ جو بھی شخص وزٹ ویزا پر مکہ یا مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش کرے گا، وہ بھی اسی جرمانے کا سامنا کرے گا۔ اگر کوئی وزٹ ویزا رکھنے والے افراد کو حج کے دوران مکہ مکرمہ پہنچانے میں مدد کرتا ہے  خواہ وہ گاڑی سے ہو یا رہائش فراہم کر کے  تو:

ایک لاکھ ریال تک جرمانہ
گاڑی ضبط
ملک بدری (ڈی پورٹ)
سعودی عرب میں 10 سال تک داخلے پر پابندی کا سامنا کرنا ہوگا۔

یہ تمام سزائیں اب نافذالعمل ہیں، اور سعودی حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قوانین کی پاسداری کریں اور غیرقانونی حج سرگرمیوں کا حصہ بننے سے گریز کریں۔ البتہ، انصاف کے تقاضے کے مطابق، خلاف ورزی کی صورت میں 30 سے 30 روز کے ادنر عدالت سے اپیل کا حق رکھا گیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد حجاج کرام کی حفاظت، انتظامی نظم، اور مقدس مقامات کا تقدس برقرار رکھنا ہے۔

Previous Post

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

Next Post

ہیوسٹن کراچی ایسوسی ایشن کی قیادت میں امریکا سے دو طرفہ تجارت میں اہم پیش رفت

Next Post
ہیوسٹن کراچی ایسوسی ایشن کی قیادت میں امریکا سے دو طرفہ تجارت میں اہم پیش رفت

ہیوسٹن کراچی ایسوسی ایشن کی قیادت میں امریکا سے دو طرفہ تجارت میں اہم پیش رفت

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist