تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیویارک : لاہور ادبی میلہ 2025

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2025
نیویارک : لاہور ادبی میلہ 2025
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی ایشیا کے نمایاں ثقافتی میلوں میں سے ایک، لاہور ادبی میلہ، ہفتہ، 3 مئی2025کو نیویارک کے معروف ثقافتی مرکز میں منعقد ہوگا۔ یہ بزم امریکی سامعین کے سامنے عصری پاکستان کا فکری، ادبی اور تخلیقی پہلو اجاگر کرے گی۔  اس سال کے میلے میں پاکستان اور بیرونِ ملک سے آئے ہوئے ممتاز مفکر، مصور، معمار، مؤرخ، صحافی اور شاعر شرکت کریں گے، جن میں ڈاکٹر مانن احمد، پروفیسر افتخار ڈاڈی، قدسیہ رحیم، ڈاکٹر وشاکھا دیسائی، ممتاز مصطفیٰ، مشعل حسین، نصرت درّانی اور استاد نصیر الدین سامی شامل ہیں۔ یہ محفل تاریخ، سیاست، سائنسی ترقی، فنِ تعمیر، مصوری، اور نثر و نظم پر دلچسپ مکالمے پر مشتمل ہوگی۔ ایک خصوصی مشاعرہ بھی منعقد کیا جائے گا، جس میں سال 2025 کے پاکستانی نوجوان شعرائے اعزاز، یعنی ماشاءاللہ سیف اور ایمن طاہر خان اپنا تازہ کلام پیش کریں گے۔  تقریب کا اختتام معروف سامی برادران کی روح پرور قوالی اور خیال کی محفل پر ہوگا، جو سامعین کو ایک وجدانی اور یادگار تجربہ فراہم کرے گی۔

تقریب کی تفصیلات:

  • تاریخ: ہفتہ،3مئی 2025
  • وقت: صبح 11 بجے سے شام 6 بجے تک

• مقام: 725، پارک ایونیو، نیویارک، امریکہ

Previous Post

ہیوسٹن میں عارف لوہار کا کنسرٹ بہت جلد

Next Post

جعفر ایکسپریس حملے کے شواہد ہیں، علاقائی حریف دہشتگردی کا سرپرست ہے، پاکستان

Next Post
جعفر ایکسپریس حملے کے شواہد ہیں، علاقائی حریف دہشتگردی کا سرپرست ہے، پاکستان

جعفر ایکسپریس حملے کے شواہد ہیں، علاقائی حریف دہشتگردی کا سرپرست ہے، پاکستان

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist