تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیما حیدر کو بھی بھارت چھوڑنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اپریل 28, 2025
سیما حیدر کو بھی بھارت چھوڑنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی انتہا پسند حکومت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو ملک چھوڑنے کے احکامات اور ویزے منسوخ کرنے کے فیصلے کے بعد، ایسے افراد کی حالت بہت مشکل ہو جاتی ہے جو محبت یا دیگر وجوہات کی بنا پر دونوں ممالک میں ہیں۔  محبت کی شادی کے لیے پاکستان میں اپنے شوہر کو چھوڑ کر بچوں کے ساتھ بھارت جانے والی سیما حیدر بھی بھارتی حکومت کی جانب سے پہلگام واقعے کے بعد کیے جانے والے جارحانہ اقدامات کی زد میں آگئی ہیں اور 3 روز تک بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ سیما حیدر کے معاملے میں، ان کے وکیل کا یہ دعویٰ ہے کہ چونکہ وہ اب بھارت کی شہری ہیں، ان پر مرکزی حکومت کے احکامات لاگو نہیں ہوتے۔ لیکن بھارتی حکومت کا موقف مختلف ہے، اور یہ معاملہ قانونی پیچیدگیاں پیدا کر رہا ہے۔

  سیما حیدر کے کیس کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ بھارتی حکومت نے جو فیصلے کیے ہیں، ان کا اطلاق صرف ان افراد پر ہونا چاہیے جن کے پاس اب بھی پاکستانی شہریت ہو، لیکن چونکہ سیما حیدر نے بھارتی شہری سے شادی کی ہے، اور ان کے پاس بھارتی شہریت ہے، ان کے لیے یہ احکام غیر متعلقہ ہونے چاہئیں۔ اس کہانی میں ایک اور پہلو یہ بھی ہے کہ سیما حیدر نے اپنے بھارتی شوہر سے کی اور ان کے یہاں بھارتی بچی نے جنم لیا  جس کا نام "بھارتی مینا” رکھا گیا ہے۔  ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ یہ بچی اور اس کا پیدائشی سرٹیفکیٹ یہ ثابت کرتے ہیں کہ سیما حیدر اب بھارت کے معاشرتی ڈھانچے کا حصہ ہیں۔

Previous Post

چین کا پاکستان کی حمایت کا اعلان

Next Post

بھارت : شعیب اختر سمیت پاکستانی یوٹیوب چینلز پر بلاک

Next Post
بھارت : شعیب اختر سمیت پاکستانی یوٹیوب چینلز پر بلاک

بھارت : شعیب اختر سمیت پاکستانی یوٹیوب چینلز پر بلاک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist