تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کی اننت ناگ حملےمیں سیاحوں کی جانوں کےضیاع پر تشویش

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2025
پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ  اننت ناگ حملے میں سیاحوں کی جانوں کےضیاع پر تشویش ہے۔  پاکستان  مرنےوالوں کے لواحقین سےتعزیت کرتا ہے اور زخمیوں کی جلدصحتیابی کےلیے نیک تمنائیں ہیں۔ ترجمان نے واقعے کو انسانی جانوں کے ضیاع سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں اس قسم کے سانحات سے بچا جا سکے۔ یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے اننت ناگ میں مسلح حملوں میں 26 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ یہ ہلاکتیں نئی دہلی میں مودی   کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کے ایک دن بعد ہوئی ہیں، جو اپنے اہل خانہ کے ساتھ بھارت کے 4 روزہ دورے پر ہیں۔ یہ محض اتفاق نہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر مُبینہ حملہ اُس وقت کیا گیا جب امریکی نائب صدر بھی بھارت کا دورہ کر رہے ہیں اور اس سے پہلے بھی مودی حکومت سیاسی فائدہ حاصل کرنے اور اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے متعدد بار فالس فلیگ آپریشن کا ڈراما رچاتی رہی ہے۔

Previous Post

عدنان صدیقی مئی میں امریکا کے دور ےپر

Next Post

ڈاکٹر ضیغم عباس کی این وائے پی ڈی میں کیپٹن کے عہدے پر ترقی

Next Post
ڈاکٹر ضیغم عباس کی این وائے پی ڈی میں  کیپٹن کے عہدے پر ترقی

ڈاکٹر ضیغم عباس کی این وائے پی ڈی میں کیپٹن کے عہدے پر ترقی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist