تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطانوی جریدے کا ڈاکٹر ادیب رضوی کیلیے عالمی ایوارڈ

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2025
برطانوی جریدے کا ڈاکٹر ادیب رضوی کیلیے عالمی ایوارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی ایشیا کے خطے میں طب کے میدان میں غیرمعمولی خدمات کے اعتراف میں برٹش میڈیکل جنرل نے  پاکستانی ممتاز سرجن اور انسان دوست شخصیت ڈاکٹر ادیب رضوی کو سال 2024 کا عالمی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ یاد رہے کہ  برطانیہ کا یہ جریدہ ہر سال  اُن ماہرینِ طب، محققین اور طبی اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، جنہوں نے  شعبہ طب  میں نمایاں اور مثالی خدمات انجام دی ہوں۔ معلوم ہوا ہے کہ  اس اعزازکی تقریب  نئی دہلی میں منعقد  ہوئی۔ جس میں بی ایم جےکے  ایڈوائزری بورڈ کے شریک صدر، ڈاکٹر سنجے نگرہ نے اس اعزاز کا اعلان کیا اور پروفیسر ادیب رضوی کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔

ڈاکٹر ادیب رضوی خود اس تقریب میں شریک نہیں ہو سکے، تاہم انہوں نے انٹرنیٹ رابطہ کے ذریعے حاضرین سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بی ایم جے کے اس اقدام کو سراہا اور میڈیکل ایجوکیشن اور تحقیق کے فروغ میں اس کی خدمات کو شاندار قرار دیا۔ انہوں نے ادارتی بورڈ سے اپیل کی کہ وہ اس خطے کے دیگر طبی اداروں کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ اُن کے اپنے ادارے ایس آئی یو ٹی کے ماڈل کو اپنائیں، جو صحت کی سہولیات کے معیار کو بلند کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے۔

Previous Post

وفاقی وزیر خزانہ کی امریکا دورے میں اہم ملاقاتیں

Next Post

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں 27 اپریل تک شدید گرمی کا الرٹ

Next Post
کراچی میں سورج اور آنکھیں دکھائے گا

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں 27 اپریل تک شدید گرمی کا الرٹ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist