تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قونصل جنرل آفتاب احمد چوہدری کی پاکستانی نژاد امریکی تاجروں سے ملاقات

by ویب ڈیسک
اپریل 21, 2025
قونصل جنرل آفتاب احمد چوہدری  کی پاکستانی نژاد امریکی تاجروں سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

قونصل جنرل پاکستان ہیوسٹن، آفتاب احمد چوہدری  نے سان انتونیو، ٹیکساس میں پاکستانی نژاد امریکی کاروباری برادری کے ممتاز افراد سے ملاقات کی۔  ملاقات کے دوران قونصل جنرل نے پاکستان میں موجود تجارتی و سرمایہ کاری کے مواقع اور بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے شرکاء کو موجودہ سازگار معاشی ماحول سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کاروباری اشتراک اور سرمایہ کاری کے امکانات کو دریافت کرنے کی ترغیب دی۔ یہ ملاقات دو طرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ اور امریکی پاکستانی کمیونٹی کے کردار کو مضبوط بنانے کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوئی۔ تاجروں نے قونصل خانے کی جانب سے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا اور پاکستان کی اقتصادی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ یہ ملاقات قونصل خانہ جنرل ہیوسٹن کی جانب سے پاکستانی نژاد کمیونٹی کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے اور امریکہ میں پاکستان کے معاشی و تجارتی مفادات کو فروغ دینے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔

Previous Post

امن 2025‘‘مشقوں کی گونج

Next Post

سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے الزامات پر پی سی بی کا مؤقف

Next Post
سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے الزامات پر پی سی بی کا مؤقف

سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے الزامات پر پی سی بی کا مؤقف

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist