تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

راہول گاندھی اور والدہ سونیا گاندھی پر منی لانڈرنگ کا الزام

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2025
راہول گاندھی اور والدہ سونیا گاندھی پر منی لانڈرنگ کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

فنانشل کرائم ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نئی دہلی کی عدالت میں چارج شیٹ پیش کی۔ جس میں گاندھی خاندان پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے نیشنل ہیرالڈ اخبار شائع کرنے والی کمپنی کی 300 ملین ڈالر مالیت کی جائیداد کو غیر قانونی طور پر کنٹرول کرنے کے لیے ایک شیل کمپنی تشکیل دی تھی۔ چارج شیٹ میں کانگریس پارٹی کے دیگر رہنماؤں  کے نام بھی شامل ہیں۔ اس تناظر میں ای ڈی نے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی اور ان کی والدہ سونیا گاندھی پر منی لانڈرنگ کا الزام لگایا ہے۔

ترجمان کانگریس  جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سونیا گاندھی، راہول گاندھی اور کچھ دیگر کے خلاف چارج شیٹ داخل کرنا مودی کی جانب سے انتقامی کارروائی اور ڈرانے دھمکانے کی سیاست کے سوا کچھ نہیں۔ رمیش کا مزید کہنا تھا کہ  کانگریس پارٹی اور اس کی قیادت کو خاموش نہیں کرایا جاسکتا۔ راہول گاندھی اور سونیا گاندھی سے ای ڈی نے 2022 میں معاملے کی جانچ کے حصے کے طور پر پوچھ تاچھ کی تھی۔

Previous Post

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے سے روکا

Next Post

میاں عامر محمود کی جانب سے امریکی کانگریسی وفد کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Next Post
میاں عامر محمود کی جانب سے امریکی کانگریسی وفد کے اعزاز میں  الوداعی تقریب

میاں عامر محمود کی جانب سے امریکی کانگریسی وفد کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist