تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خیبر پختونخوا : بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اپریل 15, 2025
خیبر پختونخوا : بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

سرکاری خبررساں ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت صرف لائسنس یافتہ کاشتکاروں کو بھنگ کی  کاشت کی اجازت دی جائے گی اور سخت مانیٹرنگ فریم ورک قائم کیا جائے گا۔ ابتدائی مرحلے میں بھنگ کی کاشت مخصوص علاقوں تک محدود رہے گی۔ صوبائی وزیر زراعت سجاد برکوال نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاشت کاری، پیداوار، نقل و حمل اور استعمال کے تمام پہلوؤں کی نگرانی کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی تشکیل دی جائے گی، اتھارٹی قانون کی تعمیل کو یقینی بنائے گی اور غلط استعمال کی روک تھام کرے گی۔ یہی نہیں لائسنسنگ کے عمل کی نگرانی کے لیے  بھی ایک کثیر محکمانہ کمیٹی بھی قائم کی جائے گی، اس کمیٹی میں زراعت، صحت، ایکسائز اور انسداد منشیات کے محکموں کے نمائندے شامل ہوں گے۔ صوبائی وزیر کا دعویٰ ہے کہ بھنگ کی کاشت سے صوبے میں اناج کی پیداوار متاثر نہیں ہوگی۔

Previous Post

مستونگ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید

Next Post

متحدہ عرب امارات میں قانون سازی اور عوامی خدمات کیلئے آرٹیفیشل انٹیلجنس کا استعمال ہوگا

Next Post
سپریم کورٹ کی اے آئی  کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش

متحدہ عرب امارات میں قانون سازی اور عوامی خدمات کیلئے آرٹیفیشل انٹیلجنس کا استعمال ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist