تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حسینہ واجد کی بھانجی، سابق برطانوی وزیر کے وارنٹ گرفتاری

by ویب ڈیسک
اپریل 14, 2025
حسینہ واجد کی بھانجی، سابق برطانوی وزیر کے وارنٹ گرفتاری
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلہ دیش کا اینٹی کرپشن کمیشن (اے سی سی) ان الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ ٹیولپ صدیق نے اپنی خالہ شیخ حسینہ کی حکومت کی وسیع تر تحقیقات کے حصے کے طور پر غیر قانونی طور پر زمین حاصل کی تھی ۔ اے سی سی ان دعوؤں کی بھی  تحقیقات کر رہا ہے کہ حسینہ واجد اور ان کے اہل خانہ نے بنگلہ دیش میں بنیادی ڈھانچے پر خرچ ہونے والے 3 ارب 90 کروڑ پاؤنڈ ز کی خورد برد کی۔  ٹیولپ صدیق جولائی 2024 میں لندن کے ہیمپسٹیڈ اور ہائی گیٹ حلقے سے رکن پارلیمنٹ بنیں۔

ٹیولپ صدیق کے وکلا نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ الزامات ’سیاسی انتقام پر مبنی ہیں۔ اے سی سی نے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا اور نہ ہی ٹیولپ صدیق کو وارنٹ گرفتاری کے بارے میں آگاہ کیا۔ یاد رہے کہ  برطانیہ کا بنگلہ دیش کے ساتھ حوالگی کا معاہدہ ہے، لیکن بنگلہ دیش کو وزرا اور ججوں کے فیصلہ کرنے سے پہلے حوالگی کی کسی بھی درخواست کی حمایت میں ثبوت فراہم کرنا ہوں گے۔ ٹیولپ صدیق کے وکلا بضد ہیں کہ یہ الزامات مکمل طور پر جھوٹ پر مبنی ہیں۔ اُن کی موکل ٹیولپ صدیق کے پاس بنگلہ دیش میں کبھی زمین کا کوئی پلاٹ نہیں تھا۔

Previous Post

صدر ٹرمپ کی صحت ’بہترین‘ ہے، ڈاکٹر وائٹ ہاؤس

Next Post

تھر جیپ ریلی 2025 کے لیے SIHES-1122ایمبولینس خدمات فراہم کرے گا

Next Post
تھر جیپ ریلی 2025 کے لیے SIHES-1122ایمبولینس خدمات فراہم کرے گا

تھر جیپ ریلی 2025 کے لیے SIHES-1122ایمبولینس خدمات فراہم کرے گا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist