تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر ٹرمپ کی صحت ’بہترین‘ ہے، ڈاکٹر وائٹ ہاؤس

by ویب ڈیسک
اپریل 14, 2025
ٹرمپ ایک بار پھر صدر منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

صدر ٹرمپ  کے معالج کی جانب سے لکھا گیا خط، جسے وائٹ ہاؤس نے جاری کیا ہے، اس کے مطابق  صدر ٹرمپ بہترین ذہنی اور جسمانی صحت کا مظاہرہ کرتے ہیں، کمانڈر ان چیف اور سربراہ مملکت کے فرائض کی انجام دہی کے لیے مکمل طور پر فٹ ہیں۔  رپورٹ میں کچھ خرابیوں کا ذکر کیا گیا ہے، جن میں سورج کی روشنی سے ٹرمپ کی جلد کو معمولی نقصان پہنچنے کا کہا گیا ہے، اور ساتھ ہی گزشتہ جولائی میں قاتلانہ حملے کی کوشش کے دوران گولی لگنے سے ان کے دائیں کان پر زخم کا بھی بتایا گیا ہے۔ گزشتہ سال کولونواسکوپی سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ ٹرمپ کو کولون میں چھوٹی تھیلیاں اور ایک نرم پولیپ ہے، 3 سال میں فالو اپ ٹیسٹ کی سفارش کی گئی تھی۔صدر ٹرمپ ٹرمپ 4 دوائیں لے رہے ہیں، کولیسٹرول کنٹرول کے لیے 2، دل کی صحت کے لیے اسپرین اور جلد کی ایک کریم استعمال کرتے ہیں۔

ڈاکٹر کی رپورٹ میں  ٹرمپ کی صحت کی تعریف کی گئی۔ ان کا موجودہ وزن 224 پاؤنڈ (101.6 کلوگرام) بتایا گیا ہے، جو 2019 میں 243 پاؤنڈ سے کم ہے۔ یاد رہے کہ ٹرمپ پر الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ امریکا کے کمانڈر انچیف کی بہتر صحت کے حوالے سے گہری دلچسپی کے باوجود اپنی صحت کے بارے میں کھل کر بات کرنے سے گریز کرتے ہیں، ماضی قریب میں  وائٹ ہاؤس نے کہا تھا کہ صدارتی معالج شان باربابیلا جسمانی صحت کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے۔

Previous Post

بنگلہ دیشی پاسپورٹس پر ’سوائے اسرائیل کے‘ کی عبارت دوبارہ درج

Next Post

حسینہ واجد کی بھانجی، سابق برطانوی وزیر کے وارنٹ گرفتاری

Next Post
حسینہ واجد کی بھانجی، سابق برطانوی وزیر کے وارنٹ گرفتاری

حسینہ واجد کی بھانجی، سابق برطانوی وزیر کے وارنٹ گرفتاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist