تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نواز شریف سے ہر مرحلے پر رہنمائی لیتے ہیں

by ویب ڈیسک
اپریل 14, 2025
امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

لندن میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار  کا کہنا  تھاکہ کہ بیلاروس کا دورہ کامیاب تھا، ڈیڑھ لاکھ ہنرمند افرادی قوت کو کام کے مواقع دینے سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا۔  یہ ایک پورا عمل ہے، وہ ہمیں تفصیل دیں گے کہ انہیں کن شعبوں میں لوگ چاہئیں، وہ پوری دنیا سے لوگ لے رہے تھے مگر ہماری درخواست پر یہ پورا کوٹہ پاکستان کو دینے پر تیار ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی سے  متعلق  اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کہ اُن  سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، بات چیت کے لیے سرنڈر کرنا ہوگا۔  نواز شریف کی سیاست میں واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ سیاست سے نکلے کب تھے، وہ مسلم لیگ ن کے صدر ہیں، پوری پارٹی چلاتے ہیں، ان سے رہنمائی لیتے ہیں، ان سے رہنمائی صوبائی اور وفاقی حکومت دونوں لیتی ہیں۔

Previous Post

پاکستان سولر پینلز درآمد کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا ملک

Next Post

صرف خواتین پر مشتمل عملہ خلا کی طرف روانہ

Next Post
صرف خواتین پر مشتمل عملہ خلا کی طرف روانہ

صرف خواتین پر مشتمل عملہ خلا کی طرف روانہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist