تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عوامی مقامات سے چاکنگ، پلوں کے نیچے قائم دسترخوان ہٹانے کا حکم

by ویب ڈیسک
اپریل 12, 2025
عوامی مقامات سے چاکنگ، پلوں کے نیچے قائم دسترخوان ہٹانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے ہیڈ آفس میں کراچی بیوٹیفکیشن ٹاسک فورس کے اجلاس سے خطاب کیا۔ جس میں کمشنر کراچی حسن نقوی، ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر، مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور مختلف بلدیاتی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس موقع پر  میئر کراچی نے حکم دیا کہ  مختلف پلوں اور فلائی اوورز کے نیچے خیراتی اداروں کی جانب سے قائم کردہ فوڈ ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کو مکمل طور پر بند کیا جائے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ  اہم سڑکوں کے ساتھ تاریخی عمارتوں کو محفوظ رکھا جائے گا۔

انہوں نے  آئی آئی چندریگر روڈ پر مختلف اداروں کے سائن بورڈز کو ڈیجیٹائز کرنے کی تجویز بھی پیش کی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ سڑکوں کے کنارے کونوکارپس پودوں اور درختوں کو ہٹا دیا جائے گا، اور ان کی جگہ کراچی کے روایتی درخت لگائے جائیں گے۔

سوسائٹی قبرستان کی بیرونی دیوار کو جمالیاتی طور پر خوشگوار انداز میں تعمیر کیا جائے گا، تاکہ سڑک کی کشش میں اضافہ ہو۔ اسی طرح  شاہراہ فیصل پر شادی ہالز کے لیے پارکنگ کی سہولتوں کو بہتر بنانے اور سڑک کے دونوں اطراف سروس روڈز کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی گارڈز مانگ لیے گئے

Next Post

گرین کارڈ ہولڈرز سمیت ہر غیر ملکی کا اندراج لازمی قرار

Next Post
گرین کارڈ ہولڈرز سمیت ہر غیر ملکی کا اندراج لازمی قرار

گرین کارڈ ہولڈرز سمیت ہر غیر ملکی کا اندراج لازمی قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist