تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

9 مئی کے مقدمات : ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

by ویب ڈیسک
اپریل 12, 2025
9 مئی کی عدالتی تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور
Share on FacebookShare on Twitter

سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ  نے کی ۔ میجر طاہر صادق، واثق قیوم، صداقت عباسی،  اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، بابر اعوان، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور دیگر عدالت میں پہنچے، جہاں پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں میں درج  مقدمات کے چالان کی کاپیاں اور ریکارڈ بھی عدالت میں پہنچانے کے بعد ملزمان میں تقسیم کیا گیا۔ عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 19 اپریل تک ملتوی کردی۔  3 مقدمات میں 19 اپریل کو ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی جب کہ  جب کہ  10 مقدمات کے چالان عدالت میں پیش نہیں کیے جا سکے۔ 10 تھانوں کی پولیس 10 کیسز کے چالان ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود تاحال پیش کرنے میں ناکام رہی، جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر 10 کیسز کے چالان بھی پیش کرنے کا حکم دیا۔

Previous Post

خیبر پختونخوا میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک کا انتباہ

Next Post

بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی گارڈز مانگ لیے گئے

Next Post
بانی پی ٹی آئی کے ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل

بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی گارڈز مانگ لیے گئے

Discussion about this post

تار نامہ

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist