تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملائکہ اروڑا کے قابلِ ضمانت وارنٹ

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2025
ملائکہ اروڑا کے قابلِ ضمانت وارنٹ
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی کی مجسٹریٹ عدالت نے اداکارہ ملائکہ اروڑا کے خلاف سیف علی خان 2012 ہوٹل حملہ کیس میں بطور گواہ مسلسل غیر حاضری پر قابلِ ضمانت وارنٹ دوبارہ جاری کیے ہیں۔ عدالت نے پیر کو یہ وارنٹ جاری کیے ہیں جبکہ  رواں ماہ کے اختتام تک قابلِ ضمانت وارنٹ کے حوالے سے رپورٹ بھی طلب کی ہے۔ یاد رہے کہ پیر کو سیف علی خان سمیت تمام ملزمان نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی اور غیر حاضر رہے جسے عدالت نے منظور کر لیا تھا۔  ملائکہ اروڑا کو پہلے بھی عدالت میں پیش ہونا تھا مگر وہ غیر حاضر رہیں، جس پر عدالت نے ملائکہ اروڑا کے خلاف 5 ہزار روپے کے قابلِ ضمانت وارنٹ دوبارہ جاری کرنے کی ہدایت کی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سے قبل بھی  قبل 15 مارچ کو اداکارہ کے خلاف قابلِ ضمانت وارنٹ جاری ہو چکے ہیں۔ اداکارہ کی بہن امریتا اروڑا کے ساتھ ساتھ ایک اور دوست فرخ واڈیا کے بھی 5 ہزار روپے کے وارنٹ جاری ہوچکے ہیں۔

Previous Post

امریکی وزیر خارجہ اور اسحٰق ڈار کے درمیان رابطہ

Next Post

سپریم کورٹ کا 9مئی سے متعلق کیسز کا ٹرائل 4ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ کا 9مئی سے متعلق کیسز کا ٹرائل 4ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist