تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2025
پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کی شروعات ہوگئی ہے۔ آج افتتاحی روز 3 اہم سیشنز پر مشتمل ہے جبکہ 9 اپریل کو ریکو ڈِک پر تفصیلی سیشن اور پینل ڈسکشنز ہوں گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی آج پاکستان منرلز فورم 2025 میں خصوصی شرکت کریں گے۔   فورم کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا۔ پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ  بہتر اقدامات کے بعد تمام معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی ادارے بھی پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف کررہے ہیں۔ پاکستان کی آبادی کازیادہ حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ وفاقی وزیر کے مطابق  پاکستان میں سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر ہیں۔ پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ملک ہے، ان معدنی وسائل کو بروئے کار لانے کے لیے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری درکار ہے۔

Previous Post

امریکا کی ضد رہی تو آخر تک لڑیں گے، چین

Next Post

امریکی وزیر خارجہ اور اسحٰق ڈار کے درمیان رابطہ

Next Post
امریکی وزیر خارجہ اور اسحٰق ڈار کے درمیان رابطہ

امریکی وزیر خارجہ اور اسحٰق ڈار کے درمیان رابطہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist