تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا کی ضد رہی تو آخر تک لڑیں گے، چین

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2025
امریکا کی  ضد رہی  تو آخر تک لڑیں گے، چین
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ  بیجنگ نے امریکی مصنوعات پر عائد جوابی محصولات بدھ  تک واپس نہیں لیے وہ چینی درآمدات پر مزید 50 فیصد ٹیرف لگادیں گے۔  سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنے پیغام میں ٹرمپ  نے واضح کیا  چین کی جانب سے سفارتی رابطوں کی درخواست کی گئی تو امریکا اسے رد کرے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر مجموعی طور پر 54 فیصد (20 فیصد کے علاوہ اضافی 34 فیصد) ٹیرف عائد کیا تھا جس کے جواب میں چین نے تمام امریکی اشیا کی درآمد پر 34 فیصد اضافی ٹیرف عائد کا اعلان کردیا جس کا نفاذ 10 اپریل سے شروع ہوگا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر چین کی جانب سے امریکا کے ساتھ کسی بھی سطح پر ملاقاتوں کی درخواست مسترد کردی جائے گی لیکن  دیگر ممالک کی جانب سے تجارتی مذاکرات کے حوالے سے کی گئی درخواستوں پر ملاقاتیں فوری طور پر شروع ہوں گی۔

دوسری جانب  ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید 50 فیصد ٹیرف کی دھمکی پر چین کا سخت ردعمل سامنے آ گیا۔  ترجمان چینی وزارتِ تجارت کے مطابق  امریکا اپنی ضد پر قائم رہا تو چین آخر تک لڑے گا، امریکا کے اس طرح کے اقدامات کبھی قبول نہیں کریں گے۔ ٹرمپ کی دھمکی نے امریکا کے بلیک میلنگ رویے کو ایک بار  پھر بے نقاب کر دیا ہے۔ امریکا ٹیرف بڑھاتا رہا تو چین اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے سخت جوابی اقدامات کرے گا۔ امریکا کے ساتھ مذاکرات چاہتے ہیں، تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا۔

Previous Post

نیویارک پولیس ہیڈکوارٹر میں پاکستان ورثہ و قراردادِ پاکستان ڈے

Next Post

پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

Next Post
پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist