تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: ٹریلر ڈرائیور پر فائرنگ کرنیوالی خاتون کی ضمانت منظور

by ویب ڈیسک
اپریل 7, 2025
کراچی:  ٹریلر ڈرائیور پر فائرنگ کرنیوالی خاتون کی ضمانت منظور
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی آئی بی کالونی پولیس اسٹیشن کے احاطے میں عیسیٰ نگری کے قریب روڈ پر گاڑی کو ٹکر مارنے والے ٹریلر ڈرائیور پر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون کار ڈرائیور کو ضمانت دے دی۔ ایف آئی آر کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب عیسیٰ نگری کے قریب ایک اسٹنٹ سب انسپکٹر نے ٹریلر ڈرائیور کو ایک گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کرتے دیکھا۔ جس کے نتیجے میں تصادم ہوا۔ خاتون کار ڈرائیور نے جوابی کارروائی میں لائسنس یافتہ پستول نکالی اور ہوا میں گولیاں چلا دیں۔

  پولیس نے ٹرک ڈرائیور ظفر اقبال اور خاتون ڈرائیور علیشا کو گرفتار کرلیا، اور پی آئی بی کالونی تھانے میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 279 (تیز رفتاری سے گاڑی چلانا یا عوامی راستے پر سواری کرنا)، 427 (پچاس روپے کا نقصان پہنچانا)، 337 ایچ 2 (تیز رفتاری یا لاپرواہی سے چوٹ پہنچانے کی سزا) اور 34 (مشترکہ ارادہ) کے تحت ایف آئی آر درج کی۔ دونوں فریقین کو سننے کے بعد عدالت نے دونوں ملزمان کو عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا، کیوں کہ یہ جرم قابل ضمانت ہیں۔  خاتون نے اپنے وکیل کے ذریعے ضمانت کی درخواست دائر کی، جسے عدالت نے 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے اور ذاتی مچلکے پر منظور کرلیا۔

Previous Post

شوگرلینڈ، بچوں کے تحفظ کے لیے "لائٹ آف ہوپ” ایونٹ

Next Post

2 اعلیٰ سطح امریکی وفود آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

Next Post
2 اعلیٰ سطح امریکی وفود آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

2 اعلیٰ سطح امریکی وفود آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist