تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر مملکت کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر عدالتی حکم پر رہا

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2025
صدر مملکت  کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر عدالتی حکم پر رہا
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو پولیس نے پیکا ایکٹ میں گرفتار ابراہیم حیدری پولیس کے تفتیشی افسر ابرار شاہ کو عدالت میں پیش کیا۔  پولیس کے مطابق انوسٹی گیشن افسر (ایس آئی او) ابراہیم حیدری ابرار شاہ نے 2 اپریل کو سوشل میڈیا پر صدر مملکت آصف زرداری  کے خلاف نازیبا الفاظ پر مبنی پوسٹ کی تھی۔  مدعی مقدمہ کے مطابق ابرار شاہ کی پوسٹ سے میری اور دیگر شہریوں کی دل آزاری ہوئی۔ ابرار شاہ کو سکھن پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا تھا۔ صدر مملکت کے خلاف نازیبا الفاظ پر مبنی پوسٹ پر درج پیکا ایکٹ کے تحت درج اس  مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے پولیس افسر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سیکشن 63 کے تحت ملزم سب انسپکٹر کو رہا کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ کیس نہیں بنتا۔

Previous Post

ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا

Next Post

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی عید ملن قوالی نائٹ

Next Post
پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی عید ملن قوالی نائٹ

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی عید ملن قوالی نائٹ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist