تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طوبیٰ انور کے دعوے پر بشریٰ اقبال کی تنقید

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2025
طوبیٰ انور کے دعوے پر بشریٰ اقبال کی تنقید
Share on FacebookShare on Twitter

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے حال ہی میں اپنی سابقہ سوکن سیدہ طوبیٰ انورکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یاد رہے کہ  ڈاکٹر بشریٰ اقبال کو عامر لیاقت نے 2020  میں طوبیٰ انور سے شادی کے بعد طلاق دے دی تھی۔  ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی طوبیٰ انور سے دوسری شادی کے بعد ڈاکٹر بشریٰ اقبال اور ان کے بچوں نے عامر لیاقت سے قطع تعلق کر لیا تھا۔

ایک انٹرویو میں طوبیٰ انور نے میڈیا انڈسٹری میں غیر متوقع طور پر قدم رکھنے کا دعویٰ کیا، جبکہ عامر لیاقت حسین طوبیٰ سے طلاق کے بعد کہہ چکے ہیں کہ اداکارہ کو انہوں  نے میڈیا انڈسٹری میں متعارف کرایا تھا۔ اس موقع پر  ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے طوبیٰ انور کے ویڈیو کلپ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اگر احسان فراموشی اور جھوٹ کا کوئی چہرہ ہوتا تو وہ یہی ہوتا، انہوں نے یہ بھی لکھا کہ سچ بتا دوں؟ دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی صارفین طوبیٰ انور کے بیان کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا۔

Previous Post

جنگل میں آگ اور غیرقانونی کٹائی روکنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

Next Post

بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

Next Post
بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist