تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر جوابی ٹیکس لگا دیے

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2025
ٹرمپ نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر جوابی ٹیکس لگا دیے
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں تقریب کے دوران یورپی یونین اور 46 ممالک پر نئے تجارتی محصولات کے نفاذ کا اعلان کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس کے بعد امریکا ایک نئے سنہری دور میں قدم رکھے گا۔ وقت آگیا ہے کہ امریکا کو اقتصادی طور پر خوشحال بنایا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان نئے ٹیرف کے ذریعے امریکا میں غیر منصفانہ تجارتی تعلقات کو ختم کیا جائے گا، خاص طور پر ان ممالک کے ساتھ جنہوں نے امریکی صنعتوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق  یورپی یونین پر 20 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا جا رہا ہے جبکہ چین پر 34 فیصد  اور جاپان پر 24 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔

بھارت پر 26 فیصد، اسرائیل پر 17 فیصد اور برطانیہ پر 10 فیصد ٹیرف لگایا جائے گا۔  امریکی مصنوعات پر 58 فیصد ٹیرف عائد کرنے والے پاکستان کے متعلق  امریکی صدر نے کہا کہ اب پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔  اس کے علاوہ، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور افغانستان پر 10، 10 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ ویتنام پر 46 فیصد، تائیوان پر 32 فیصد، جنوبی کوریا پر 25 فیصد، تھائی لینڈ پر 36 فیصد، سوئٹزرلینڈ پر 31 فیصد، انڈونیشیا پر 32 فیصد اور ملائیشیا پر 24 فیصد ٹیرف عائد کیے گئے ہیں۔  بنگلادیش پر 37 فیصد، کمبوڈیا پر 49 فیصد، جنوبی افریقا پر 30 فیصد، برازیل اور سنگاپور پر 10، 10 فیصد ٹیرف عائد ہوں گے۔  امریکی صدر کہتے ہیں کہ حاصل شدہ محصولات کو امریکا میں ٹیکس کی شرح کو کم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

Previous Post

شگاگو میں پاکستانی قونصلیٹ میں عید ملن پارٹی

Next Post

پاکستانیوں سمیت کئی ممالک کے شہریوں پر امریکا ویزا پابندیوں کا معاملہ

Next Post
اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید جانچ پڑتال کی جائے، امریکا

پاکستانیوں سمیت کئی ممالک کے شہریوں پر امریکا ویزا پابندیوں کا معاملہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist