تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنگلہ دیش: 1971 جنگ کی یادگار دیوار گرا دی گئی

by ویب ڈیسک
اپریل 2, 2025
بنگلہ دیش: 1971 جنگ کی یادگار دیوار گرا دی گئی
Share on FacebookShare on Twitter

یادگاری دیوار کو مقامی انتظامیہ کے حکم پر منہدم کیا گیا ہے۔  بنگلادیش کے ضلع لال مونیر ہٹ میں بنی  دیوار کو 1971 کی جنگ کی یادگار کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔  اس یادگار دیوار پر 1950 کی زبان کی تحریک کا پس منظر، 7 مارچ کی تاریخی تقریر، جنگ آزادی، مجیب نگر حکومت کی تشکیل، آزاد سرزمین پر نئے سورج کا طلوع ہونا، آزادی کے جوش و خروش سے سرشار بہادر جنگجو، سات عظیم ہیروز اور دیگر کئی مناظر  کو دکھایا گیا تھا۔ دوسری جانب  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلادیش نے یادگار گرائے جانے پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔  یادگار کو کچھ دن  قبل بنگلادیش کے یوم آزادی پر کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔

Previous Post

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز

Next Post

ٹیکساس میں فوڈ میلہ

Next Post
ٹیکساس میں فوڈ میلہ

ٹیکساس میں فوڈ میلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist