تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 84 رنز سے شکست

by ویب ڈیسک
اپریل 2, 2025
دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کی  پاکستان کو 84 رنز سے شکست
Share on FacebookShare on Twitter

ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں 293 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے برا  آغاز کیا اور محض 32 رنز پر اس کی آدھی ٹیم ڈریسنگ روم لوٹ گئی۔ عبداللہ شفیق اور بابراعظم ایک، ایک، امام الحق 3، کپتان محمد رضوان 5 اور سلمان آغاز 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کے 7 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل بھی نہ ہوسکے ۔ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے 73 رنز بنا کر ٹیم کو سنبھالا دیا لیکن ان کی یہ اننگ  ٹیم کے کام نہ آسکی۔ حارث رؤف کے 3 رنز پر باؤنسر لگنے سے کنکشن کا شکار ہونے کے بعد ان کی جگہ بلے بازی کرنے والے نسیم شاہ نے بھی دیدہ دلیری سے بلے بازی کی اور پاکستان کو 200 رنز عبور کرنے کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے 51 رنز کی شاندار اننگ  کھیلی۔

پاکستان کی پوری ٹیم 42ویں اوور میں 208 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور کیوی ٹیم نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ بین سیئرز نے شاندار باؤلنگ کا مظاہر کرتے ہوئے 5 شکار کیے جبکہ جیکب ڈفی کے حصے میں 3، وِل اورورکے اور نیتھن اسمتھ کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی۔ اس جیت کے ساتھ  نیوزی لینڈ نے 3 میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

Previous Post

فواد خان کی نئی فلم پر بھارت میں مخالفت

Next Post

اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید جانچ پڑتال کی جائے، امریکا

Next Post
اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید جانچ پڑتال کی جائے، امریکا

اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید جانچ پڑتال کی جائے، امریکا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist