تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں رمضان افطار ڈنر

by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2025
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں رمضان افطار ڈنر
Share on FacebookShare on Twitter

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورِ صدارت کے پہلے وائٹ ہاؤس رمضان افطار ڈنر کی میزبانی کرتے ہوئے 2024 کے صدارتی انتخابات میں "لاکھوں” مسلم امریکیوں کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ٹرمپ نے نومبر کے انتخابات میں مسلم کمیونٹی کی حمایت کو تسلیم کرتے ہوئے وعدہ کیا اور کہا کہ ہم آپ کے لیے موجود رہیں گے، جیسے آپ ہمارے لیے موجود رہے۔  انہوں نے اسٹیٹ ڈائننگ روم میں خطاب کرتے ہوئے کہا، جب ہم اسلامی مقدس مہینے رمضان کی تعظیم کر رہے ہیں، تو میں اپنے مسلمان دوستوں سے کہنا چاہتا ہوں، ہمارے ساتھ آج رات بہت سے لوگ موجود ہیں، اور میرے خیال میں پوری دنیا میں بھی، جیسا کہ مشی گن اور دیگر مقامات کے نتائج ظاہر کرتے ہیں، لیکن میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ان تمام افراد کو سلام جو ہمیں اتنی مضبوطی سے سپورٹ کر رہے ہیں۔ہم مسلم کمیونٹی سے کیے گئے وعدے پورے کر رہے ہیں۔ میری انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مسلسل سفارتی کوششیں کر رہی ہے، اور تاریخی معاہدوں پر مزید کام کر رہی ہے، جن کے بارے میں سب نے کہا تھا کہ یہ ناممکن ہیں، اور اب ہم انہیں آگے بڑھا رہے ہیں،” انہوں نے مزید کہا۔

2024 کے انتخابات میں ایک تاریخی تعداد میں مسلم امریکیوں نے ٹرمپ کے حق میں ووٹ ڈالے، جو کہ اس کمیونٹی کی روایتی طور پر ڈیموکریٹک پارٹی کی حمایت سے ایک واضح تبدیلی تھی۔یہ تبدیلی زیادہ تر سابق صدر جو بائیڈن کی اسرائیل کے غزہ پر حملے کی حمایت کے باعث مسلم ووٹروں میں شدید ناراضگی کی وجہ سے آئی۔

Previous Post

لاس اینجلس میں یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا

Next Post

امریکا : پناہ گزینوں کے گرین کارڈ کی درخواستوں کا جائزہ عارضی طور پر معطل

Next Post
80ہزار گرین کارڈز کے ضائع ہونے کا خطرہ

امریکا : پناہ گزینوں کے گرین کارڈ کی درخواستوں کا جائزہ عارضی طور پر معطل

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist