تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاس اینجلس میں یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا

by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2025
لاس اینجلس میں یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

23 مارچ کو لاس اینجلس میں پاکستانی کمیونٹی نے یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ اس موقع پر پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا خصوصی ویڈیو پیغام دکھایا گیا، جبکہ پاکستان کی قدرتی خوبصورتی پر مبنی ایک ڈاکیومینٹری بھی پیش کی گئی۔لاس اینجلس میں پاکستان کے قونصل جنرل، عاصم علی خان، تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب کا آغاز امریکہ اور پاکستان کے قومی ترانوں سے ہوا، جنہیں حاضرین نے بڑے جذبے سے گایا۔ قونصل جنرل نے اپنے خطاب میں یوم پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کیا اور ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنے ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔

فرینڈز آف پاکستان کے صدر جمال خواجہ نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تنظیم کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح ان کے منصوبے امریکہ میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے اور اوورسیز پاکستانیوں کی مختلف شعبوں میں مدد کرنے میں معاون ثابت ہو رہے ہیں۔ جمال خواجہ نے ایف بی آئی، اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ، اور کیلیفورنیا کی سیاسی شخصیات سمیت  مختلف امریکی سرکاری اداروں کے نمائندوں کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے یوم پاکستان کی تقریب میں بھرپور شرکت کی۔

تقریب سے فرینڈز آف پاکستان کے چیئرمین عارف منصوری اور اسٹیٹ سینیٹر ٹونی ایٹکنز نے بھی خطاب کیا، جنہوں نے پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو سراہا۔ علاوہ ازیں، فرینڈز آف کشمیر کی چیئرپرسن، غزالہ حبیب، نے بھی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی اور اتحاد و یکجہتی کی اہمیت پر زور دیا۔ یہ شاندار تقریب رات گئے تک جاری رہی، جس میں تمام شرکاء نے حب الوطنی، اتحاد، اور پاکستانی ثقافت کے خوبصورت رنگوں کو سمیٹا

Previous Post

پاکستان امریکن چیمبر آف کامرس کی یادگار تقریب

Next Post

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں رمضان افطار ڈنر

Next Post
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں رمضان افطار ڈنر

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں رمضان افطار ڈنر

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist