تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حارث رؤف اور عثمان خان ، نیوزی لینڈکے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل

by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2025
ٹرائل میں سب سے تیز گیند کرائی تو کوچز سمجھے اسپیڈ ٹیسٹ مشین خراب ہے

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فاسٹ بالر حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ہی رکنے کی ہدایت کرتے ہوئے قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا۔ دونوں کھلاڑی صرف ٹی 20 سیریز کے لیے تھے۔ ون ڈے اسکواڈ میں شامل باقی 5 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ٹیم میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔جبکہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے 8 کھلاڑی وطن واپسی کے لیے روانہ ہوں گے۔ سلمان علی آغا، حارث رؤف، خوشدل شاہ، عرفان خان نیازی، ابرار احمد، سفیان مقیم، محمد علی اور عثمان خان نے نیپئر میں ون ڈے سکواڈ کو جوائن کرلیا جبکہ کپتان محمد رضوان، بابر اعظم سمیت 9 کھلاڑی پہلے ہی نیپئر میں ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 29 مارچ کو شروع ہو گی۔

Previous Post

کار ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ لائسنس و قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کا انکشاف

Next Post

ٹیکساس: 23 مارچ کو یومِ پاکستان تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

Next Post
ٹیکساس: 23 مارچ کو  یومِ پاکستان تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

ٹیکساس: 23 مارچ کو یومِ پاکستان تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist