تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جدید سیکیورٹی فیچرز پر مبنی یو اے ای کا نیا 100 درہم کا کرنسی نوٹ

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2025
جدید سیکیورٹی فیچرز پر مبنی یو اے ای کا  نیا 100 درہم کا کرنسی نوٹ
Share on FacebookShare on Twitter

جدید سیکیورٹی فیچرز پر مبنی نیا 100 درہم کا کرنسی نوٹ  پالیمر مواد سے تیار کیا گیا ہے اور جدید ترین ڈیزائن اور سیکیورٹی خصوصیات سے مزین ہے۔  یہ نیا نوٹ متحدہ عرب امارات کی  قومی کرنسی کے تیسرے اجرا کا حصہ ہے جس کا ڈیزائن متحدہ عرب امارات کی ترقی، ثقافتی ورثے اور عالمی اقتصادی مرکز کے طور پر اس کی کامیابیوں کو اجاگر کرتا ہے۔ جدید نئے نوٹ کو سرخ رنگ کے مختلف شیڈز میں تیار کیا گیا ہے تاکہ عوام اسے آسانی سے موجودہ نوٹ سے پہچان سکیں، اس پر متحدہ عرب امارات کا نیشنل برانڈ اور جدید پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار کردہ خاکے اور تحریریں شامل ہیں۔  نوٹ کے سامنے کی جانب اُم القیوین کا تاریخی قلعہ دکھایا گیا ہے جو ثقافتی ورثے کی نمائندگی کرتا ہے، پچھلے رخ پر فجیرہ پورٹ اور اتحاد ریل کی تصاویر ہیں جو متحدہ عرب امارات کی جدید انفرا اسٹرکچر اور اقتصادی ترقی کی عکاس ہیں۔

  نئے نوٹ میں ’سپارک فلو ڈائریکشن‘ اور’ کائن گرام کلر‘جیسی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ جعلی نوٹوں کی روک تھام ممکن ہو، نوٹ پر بریل علامات بھی شامل کی گئی ہیں تاکہ بصارت سے محروم افراد بھی اس کی مالیت آسانی سے شناخت کر سکیں۔ پالیمر سے تیار کردہ یہ نوٹ کاغذی نوٹ کے مقابلے میں دو گنا زیادہ دیر تک گردش میں رہ سکتے ہیں جو انہیں ماحول دوست اور کم خرچ بناتا ہے۔

Previous Post

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف

Next Post

فرحان ملک کاغیرملکیوں سے فراڈ کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ

Next Post
درخواست ضمانت پر نوٹس جاری

فرحان ملک کاغیرملکیوں سے فراڈ کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist