تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اقوام متحدہ کے مشن میں یومِ پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2025
اقوام متحدہ کے مشن میں یومِ پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے چانسلری عمارت میں یومِ پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر افسران، عملہ، اور ان کے اہلِ خانہ موجود تھے، جنہوں نے پاکستان کے نظریے اور مقاصد سے اپنی وابستگی کا اعادہ کیا۔سفیر عاصم افتخار احمد نے پاکستان کے بانی رہنماؤں کی قربانیوں اور خدمات کو یاد کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے آزادی سے قبل کے جغرافیائی و سیاسی چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے معماروں نے آزادی کے حصول کے لیے ایک جامع حکمت عملی اپنائی اور خواتین، طلبہ، اور نوجوانوں سمیت تمام طبقات کو متحرک کیا۔

سفیر عاصم افتخار احمد نے پاکستان کی 78 سالہ تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے درپیش چیلنجز اور کامیابیوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے فروری 2019 میں بھارتی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پاکستان ایئر فورس کے مؤثر جواب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے نے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو اجاگر کیا اور کسی بھی بیرونی جارحیت کے خلاف ملک کے مضبوط دفاع کو ثابت کیا۔ پاکستان کے علاقائی امن کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے، سفیر عاصم افتخار احمد نے بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ۔  تقریب کا اختتام صدر، وزیرِاعظم، اور نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ کے پیغامات کی تلاوت سے ہوا۔ بعد ازاں، سفیر عاصم افتخار احمد نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستانی پرچم بلند کیا، اور یومِ پاکستان کو بھرپور ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

Previous Post

درخواست ضمانت پر نوٹس جاری

Next Post

Next Post

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist