تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیوسٹن میں یوم پاکستان کانفرنس

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2025
ہیوسٹن میں یوم پاکستان کانفرنس
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے قونصل جنرل برائے ہیوسٹن، آفتاب چودھری نے 23 مارچ کو منعقدہ "یوم پاکستان” کانفرنس میں شرکت کی۔ یہ تقریب قائداعظم فاؤنڈیشن، ہیوسٹن کے زیر اہتمام منعقد کی گئی، جس کا مقصد پاکستان کے قومی تشخص اور اس کی شاندار کامیابیوں کو اجاگر کرنا تھا۔ یہ کانفرنس 1940 کی تاریخی قرارداد پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کی گئی، جس میں معروف کمیونٹی رہنماؤں، سفارت کاروں اور ہیوسٹن میں مقیم پاکستانی نژاد افراد نے شرکت کی۔

آفتاب چودھری نے اپنے کلیدی خطاب میں یوم پاکستان کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط ثقافتی اور سفارتی تعلقات کے تسلسل پر زور دیا۔ اس موقع پر آفتاب چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی شاندار وراثت اور اس کے ترقی میں کردار ادا کرنے والی کمیونٹی کی خدمات کو اجاگر کرنے والی تقریبات میں شرکت کو باعث اعزاز سمجھتے ہیں، آفتاب چودھری نے کہا کہ  یہ موقع پاکستان اور امریکہ کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات، باہمی مفاہمت اور مشترکہ ترقی کی علامت ہے۔

تقریب میں مختلف ثقافتی پروگرام، پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی پر پریزنٹیشنز، اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی و اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے تبادلہ خیال شامل تھا۔

Previous Post

واٹس ایپ نے ایک کروڑ بھارتیوں کے اکاؤنٹس بند کردیے

Next Post

ٹرمپ کے ’گولڈ کارڈ‘ کی 1 دن میں 1000 فروخت

Next Post
ٹرمپ کے ’گولڈ کارڈ‘ کی  1 دن میں 1000 فروخت

ٹرمپ کے ’گولڈ کارڈ‘ کی 1 دن میں 1000 فروخت

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist