تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جوفرا آرچر کا آئی پی ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2025
جوفرا آرچر کا  آئی پی ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی فاسٹ باولر جوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ  کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل کرا کر زیادہ رنز دینے کا ریکارڈ بنالیا۔  آئی پی ایل 2025 میں راجستھان رائلز کی نمائندگی کرنے والے جوفرا آرچر نے 4 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ لیے 76 رنز دیے۔ انہوں نے اپنے اسپیل کے دوران صرف ایک ڈاٹ بول کرائی۔  مخالف ٹیم سن رائزرز حیدرآباد نے جوفرا آرچر کو بولنگ کے دوران 4 چھکے اور 10 چوکے لگائے۔ اس سے پہلے مقررہ اوور میں سب سے زیادہ رنز دینے کا ریکارڈ بھارتی بالر موہیت شرما کے پاس تھا جنہوں نے 4 اوورز میں 73 رنز دیے تھے۔  جوفرا آرچر نے اپنے پہلے ہی اوور میں 23 رنز دیے تھے جس کے بعد انکی بولنگ لائن خراب ہوگئی۔  آئی پی ایل کے اس میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے 287 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم راجستھان رائلز کو 44 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Previous Post

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے زیراہتمام یوم پاکستان کی تقریب

Next Post

بانی پی ٹی آئی سے ہفتے میں 2دن ملاقات بحال، میڈیا ٹاک نہ کرنیکا حکم

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

بانی پی ٹی آئی سے ہفتے میں 2دن ملاقات بحال، میڈیا ٹاک نہ کرنیکا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist