تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

احمد الیاسین کے افطار ڈنر میں کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت

by ویب ڈیسک
مارچ 23, 2025
احمد الیاسین کے  افطار ڈنر میں کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن میں عرب  کمیونٹی رہنما اور شہرت یافتہ بزنس مین احمد الیاسین کی جانب سے ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروقار تقریب میں مختلف ممالک کے قونصل جنرلز، منتخب عہدیداران اور کمیونٹی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی۔ افطار ڈنر میں پاکستان کے قونصل جنرل محمد افتاب چوہدری سمیت دیگر معزز شخصیات بھی شریک تھیں۔ اس اہم اور یادگار تقریب میں پاکستانی کمیونٹی لیڈر سعید شیخ مرکز نگاہ رہے۔ جن کے ساتھ مہمان گھل مل گئے۔

افطار ڈنر میں پرتکلف اور لذیذ کھانوں کے ساتھ شاہانہ مہمان نوازی نے اس تقریب کو خاص بنا دیا۔ مہمانوں  نے احمد الیاسین کی میزبانی اور مہمان نوازی کو خوب سراہا۔ اس موقع پر تقریب کے دوران شرکا  نے کمیونٹی کے باہمی روابط کو مضبوط بنانے اور تعاون کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔

احمد الیاسین نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اجتماعات سے کمیونٹی کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کو فروغ ملتا ہے۔ درحقیقت یہ افطار ڈنر کمیونٹی کی مختلف شخصیات کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے اور باہمی روابط کو مضبوط بنانے کا ایک بہترین موقع تھا۔ تقریب میں شریک مہمانوں نے احمد الیاسین کی میزبانی کو سراہا اور ان کے جذبۂ خدمت کی تعریف کی جن کے ذریعے انہیں مل بیٹھنے کا موقع ملا۔

Previous Post

پاکستان سیریز اور میچ بھی ہار گیا

Next Post

ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ میں یومِ پاکستان کی تقریب

Next Post
ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ میں یومِ پاکستان کی تقریب

ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ میں یومِ پاکستان کی تقریب

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist