تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایلون مسک کا ججز کیخلاف پیٹیشن پر دستخط کرنیوالے کے لیے 100 ڈالرز انعام کا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2025
” ٹوئٹر” ایلون مسک کا ہوا
Share on FacebookShare on Twitter

ایلون مسک کی طرف سے صدر ٹرمپ کی الیکشن مہم میں حمایت کے لیے بنائی گئی تںطیم ’پبلک ایکشن کمیٹی‘ (پی اے سی) نے اعلان کیا ہے کہ شہری ان ججز کے خلاف آن لائن پیٹیشن دائر کریں جو اپنے خیالات وضع کرنا چاہتے ہیں‘ تو ان شہریوں کو 100 ڈالرز دیے جائیں گے۔ یہ اعلان ایسے میں سامنے آیا ہے جب آئندہ چند روز  میں امریکی سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی ہونے جارہی ہے جس میں مختلف ریاستیں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ  ایلون مسک کا یہ اقدام بظاہر ان ججز کا راستہ روکنے کے لیے ہے جنہوں نے اپنے فیصلوں میں ٹرمپ کے صدارتی احکامات پر حکم امتناع جاری کیا ہے۔ دوسری جانب  واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک نے وفاقی ججز کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے لیے کوشش کرنے والے ریپبلکن سینیٹرز کے لیے بھی فنڈنگ جاری کردی ہے۔ بہرحال  ایلون مسک کے ان اقدامات کو مخالفین کی طرف سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان پر ذاتی طاقت اور دولت استعمال کرکے عدلیہ اور جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا جارہا ہے۔ جنوری میں حلف اٹھانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ

ٹرمپ نے سینکڑوں صدارتی حکمناموں پر دستخط کیے تاہم ان میں سے کئی ایک کو امریکی عدالتوں میں چیلنج کیا گیا جس پر وائٹ ہاؤس سمیت ایلون مسک اور امریکی عدالتوں کے درمیان سرد مہری کی فضا نے جنم لے لیا ہے۔

Previous Post

سٹی آف شوگر لینڈ میں انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کائٹ فیسٹیول

Next Post

ساحر حسن کے ہولناک انکشافات

Next Post
ساحر حسن کے ہولناک انکشافات

ساحر حسن کے ہولناک انکشافات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist