تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرکٹریوزویندرچہل اہلیہ کو 4.75 کروڑ روپے گزارہ الاؤنس دینے پر راضی

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2025
کرکٹریوزویندرچہل اہلیہ کو 4.75 کروڑ روپے گزارہ الاؤنس دینے پر راضی
Share on FacebookShare on Twitter

 بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل دھناشری کو 4.75 کروڑ روپے گزارہ الاؤنس دینے پر راضی ہوگئے۔ فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت چہل نے یہ مستقل الاؤنس دینے پر اتفاق کیا ہے، جس میں سے 2.37 کروڑ روپے پہلے ہی دھناشری کو ادا کیے جا چکے ہیں۔ باقی ماندہ  رقم کی عدم ادائیگی کو فیملی کورٹ کی جانب سے عدم تعمیل قرار دیا گیا۔ یوزویندر چہل

اور دھناشری ورما کی اب   باضابطہ طور پر طلاق مکمل ہو گئی ۔ اس سے قبل کچھ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دھناشری نے چہل سے 60 کروڑ روپے گزارہ الاؤنس کا مطالبہ کیا تھا، لیکن  دھناشری قریبی ذرائع نے ان افواہوں کو سختی سے رد کیا تھا۔

Previous Post

ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی گرفتار

Next Post

خوش رہنے میں پاکستانیوں نے بھارت کو ہرا دیا

Next Post
خوش رہنے میں پاکستانیوں نے بھارت کو ہرا دیا

خوش رہنے میں پاکستانیوں نے بھارت کو ہرا دیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist