تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی گرفتار

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2025
ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی  گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

اے وی سی سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث اور مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی  کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی اے وی سی سی انیل حیدر منہاس کے مطابق ملزم کامران قریشی کو ڈیفنس فیز5 خیابان مومن پر واقع بنگلے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

Previous Post

ایمازون کا 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا ارادہ

Next Post

کرکٹریوزویندرچہل اہلیہ کو 4.75 کروڑ روپے گزارہ الاؤنس دینے پر راضی

Next Post
کرکٹریوزویندرچہل اہلیہ کو 4.75 کروڑ روپے گزارہ الاؤنس دینے پر راضی

کرکٹریوزویندرچہل اہلیہ کو 4.75 کروڑ روپے گزارہ الاؤنس دینے پر راضی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist