تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایمازون کا 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا ارادہ

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2025
ایمازون کا 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا ارادہ
Share on FacebookShare on Twitter

شہرت یافتہ  ای کامرس کمپنی ایمازون نے اپنی عالمی انتظامی ٹیم میں 14,000 ملازمتوں کو ختم کرنے کا ارادہ کرلیا ہے جو 2025ء تک مکمل کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام کمپنی کے اخراجات میں کمی اور کارکردگی کو موثر بنانے کی حکمت عملی پر عمل کرنے کا منصوبہ ہے۔ اس فیصلے کے بعد کمپنی کو سالانہ 210 سے 360 کروڑ روپے کی بچت متوقع ہے۔ ایمازون کے عالمی انتظامی عملے میں 13 فیصد کمی کے بعد منیجرز کی تعداد 1 لاکھ 5 ہزار 770 سے گھٹ کر 91 ہزار 936 رہ جائے گی۔

 یہ فیصلہ ایمازون کے کمیونیکیشن اور سسٹین ایبیلٹی ڈیپارٹمنٹس میں حالیہ چھانٹیوں کے بعد کیا گیا، جو کمپنی کی وسیع تر تنظیمِ نو کی پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ باس کے تجرباتی پروگرام اور فوری ڈیلیوری سروس جیسے کچھ منصوبے بھی  بند کرنے کا ارادہ کرلیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان کی گیم ڈیولپرز کانفرنس 2025 میں شرکت

Next Post

ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی گرفتار

Next Post
ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی  گرفتار

ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist