تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم شہباز شریف کا چار روزہ دورہ سعودی عرب

by ویب ڈیسک
مارچ 19, 2025
وزیراعظم شہباز شریف کا  چار روزہ دورہ سعودی عرب
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کا سرکاری دورہ 19 سے 22 مارچ تک ہوگا۔ وزیراعظم کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا، معاشی تعاون کو بڑھانا اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ وزیراعظم کے  وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سمیت اہم وفاقی وزرا اور اعلٰی حکام شامل ہیں۔ اس دورے کے دوران وزیراعظم،  سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ جس میں دونوں رہنما تجارت کو فروغ دینے، اہم شعبوں میں شراکت داری کو بڑھانے اور وسیع تر اقتصادی تعاون کو آسان بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔۔ بیان کے مطابق باہمی دلچسپی اور تشویش کے امور بشمول عالمی اور علاقائی پیش رفت بالخصوص غزہ کی صورت حال، مشرق وسطیٰ میں ہوتی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ سے متعلق مسائل ایجنڈے میں شامل ہیں۔

Previous Post

مسجد الصابرین میں بچوں کا قیام: ایمان اور کمیونٹی یکجہتی کا فروغ

Next Post

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکی چینی کی قیمت کم کرانے کی یقین دہانی

Next Post
حکومت نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگادی

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکی چینی کی قیمت کم کرانے کی یقین دہانی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist