تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وفاقی حکومت کا عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 19, 2025
کورونا کی وبا کے بغیر عیدالفطر کے اجتماعات
Share on FacebookShare on Twitter

عید الفطر کی تعطیلات 31 مارچ بروز پیر سے 2 اپریل بروز بدھ تک ہوں گی، کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ حکومتی نوٹیفکیشن میں  اس بات کا کوئی تذکرہ  نہیں ہے کہ اگر 29 رمضان کو چاند نظر نہ آیا اور عید الفطر یکم مارچ کو ہوئی تو عید کے تیسرے دن تعطیل ہوگی یا نہیں۔ یاد رہے کہ  شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار 30 مارچ کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں مذہبی اسکالرز، ماہرین موسمیات اور دیگر شرکت کریں گے، چاند نظر آنے یا نہ آنے کی صورت میں پاکستان میں عید الفطر منانے کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔  ماہرین موسمیات کے مطابق رواں رمضان المبارک 29 روزوں پر مشتمل ہونے کا امکان ہے اور عیدالفطر

بشکریہ ٹوئٹر

31 مارچ کو ہوسکتی ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 29 مارچ کو 3 بج کر 58 منٹ پر ہوگی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق 30 مارچ کو رویت کے وقت چاند کی عمر تقریباً 27 گھنٹے ہوگی اور اسی دن چاند براہ راست آنکھ سے نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

Previous Post

امریکی محکمہ خارجہ نے سفری پابندی کی فہرستوں کی خبروں کو رد کردیا

Next Post

پی اے بی پی اے کا کمیونٹی افطار ڈنر

Next Post
پی اے بی پی اے کا کمیونٹی افطار ڈنر

پی اے بی پی اے کا کمیونٹی افطار ڈنر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist