تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان دوسرا ٹی 20 بھی ہار گیا

by ویب ڈیسک
مارچ 18, 2025
پاکستان دوسرا ٹی 20 بھی ہار گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈونیڈن میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تو ایک بار پھر پاکستان کا آغاز بہتر نہ ہوسکا۔  حسن نواز صفر اور محمد حارث 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ عرفان نیازی 11 اور خوشدل شاہ 2 رنز ہی بناسکے۔ سلمان علی آغا نے 46 اور شاداب خان نے 26 رنز بناکر پاکستان کا اسکور بہتر کیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے بھی آخر میں 22 رنز اسکور کیے۔ پاکستان نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔

جواب میں ہدف کے تعاقب میں کیوی اوپنرز نے انتہائی جارحانہ شروعات کی اور محض 4 اوورز میں ہی ٹیم کا اسکور 50 تھا، 22 گیندوں پر 45 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلنے والے ٹم سیفرٹ کی اننگ جلد ہی اختتام کو پہنچی۔ فن ایلن نے بھی 16 گیندوں پر 38 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔،دونوں اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد کیوی بلے بازوں کے رنز بنانے کی اوسط میں کمی آئی لیکن عمدہ آغاز ملنے  کی وجہ سے انہیں زیادہ مشکل پیش نہ آئی اور نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف 14ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔کیویز کو پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہوگئی ہے

Previous Post

نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی خواتین کے اعزاز میں تقریب

Next Post

ہیوسٹن ، شوگرلینڈ میں کمیونٹی افطار ڈنر

Next Post
ہیوسٹن ، شوگرلینڈ میں کمیونٹی افطار ڈنر

ہیوسٹن ، شوگرلینڈ میں کمیونٹی افطار ڈنر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist