تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی خواتین کے اعزاز میں تقریب

by ویب ڈیسک
مارچ 18, 2025
نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی خواتین کے اعزاز میں تقریب
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک میں پاکستان کے قونصل خانے نے ایک خصوصی افطار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی پاکستانی نژاد امریکی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ یہ تقریب سماجی خدمات، صحت، تعلیم، وکالت اور کمیونٹی قیادت میں نمایاں خدمات انجام دینے والی خواتین کے اعزاز میں منعقد کی گئی۔ قونصل

 

جنرل عامر احمد اتوزئی نے اپنی استقبالیہ تقریر میں ان خواتین کے کردار کو سراہا، جو نا صرف کمیونٹی کے تعلقات کو مضبوط بنا رہی ہیں بلکہ امریکہ میں پاکستان کا مثبت تشخص بھی اجاگر کر رہی ہیں۔  تقریب کے دوران، قونصل جنرل نے نمایاں خواتین کو تعریفی اسناد پیش کیں، تاکہ ان کی شاندار خدمات اور لگن کو تسلیم کیا جا سکے۔ ایوارڈ حاصل کرنے والی خواتین نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کمیونٹی میں مزید شمولیت کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ ایسے اقدامات خواتین کو بااختیار بنانے، نیٹ ورکنگ کو فروغ دینے

اور کمیونٹی کو مزید متحد کرنے میں مدد دیتے ہیں۔  یہ تقریب خواتین کی تاریخ کے مہینے اور عالمی یومِ خواتین کے موقع پر منعقد کی گئی، تاکہ معاشرے میں خواتین کے کردار کو سراہا جا سکے۔ قونصل خانے نے پاکستانی نژاد امریکی خواتین کی بھرپور حمایت، ان کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے اور انہیں قیادت کے مزید مواقع فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Previous Post

قومی سلامتی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو

Next Post

پاکستان دوسرا ٹی 20 بھی ہار گیا

Next Post
پاکستان دوسرا ٹی 20 بھی ہار گیا

پاکستان دوسرا ٹی 20 بھی ہار گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist