تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیوسٹن : یوم پاکستان پر پرچم کشائی تقریب کا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2025
ہیوسٹن : یوم پاکستان پر پرچم کشائی تقریب کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

یومِ پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان ہیوسٹن  آفتاب چوہدری نے ایک خصوصی تقریب کا اعلان کیا ہے جو کہ اتوار، 23 مارچ 2025 کو ہوگی۔اس تقریب میں پاکستانی کمیونٹی اور پاکستان کے دوست و احباب  کو پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی جارہی ہے تاکہ اس تاریخی موقع کو شایانِ شان طریقے سے منایا جا سکے۔ یہ تقریب جونز روڈ، ہیوسٹن، ٹیکساس، 77070 میں صبح 10:00 بجے منعقد کی جائے گی۔ اس موقع پر پاکستانی پرچم کو سربلند کیا جائے گا اور اس دن کی اہمیت اور پاکستان کی تاریخ و ترقی پر روشنی ڈالنے کے لیے حب الوطنی سے بھرپور تقاریر کی جائیں گی۔

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، ہیوسٹن، تمام کمیونٹی ممبران کو اس قومی فخر اور یکجہتی کے موقع پر شرکت کی دعوت دیتا ہے۔ یہ تقریب ہیوسٹن اور قریبی علاقوں میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اپنے ورثے اور مشترکہ اقدار پر غور کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ جُڑنے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔

Previous Post

پی ایس ایل: 2 نئی ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ

Next Post

پاکستان میں دہشتگردی کا مرکزی اسپانسر بھارت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post
پاکستان میں دہشتگردی کا مرکزی اسپانسر بھارت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں دہشتگردی کا مرکزی اسپانسر بھارت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist