تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈینور ایئرپورٹ پر امریکی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2025
ڈینور ایئرپورٹ پر امریکی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
Share on FacebookShare on Twitter

جمعرات کو ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکی ایئرلائنز کے طیارے میں آگ لگی۔ طیارے میں سوار 178 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ بیشتر مسافر امریکی طیارہ گیٹ پر کھڑے تھے کیونکہ ہوائی جہاز میں کافی دھواں پھیل گیا تھا۔ انجن وائبریشن کے باعث جہاز کا رخ ڈینور کی طرف موڑ دیا گیا تھا اور وہ بحفاظت لینڈ کر گیا تھا، لیکن پھر گیٹ پر ٹیکسی کرتے ہوئے انجن میں آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی حاثے میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا، اور فائر فائٹرز نے جلدی آگ پر قابو پالیا۔طیارہ کولوراڈو اسپرنگس سے اڑان لے کر  ٹیکساس کے شہر ڈیلاس جا رہا تھا کہ یہ حادثہ پیش آگیا۔

Previous Post

عامر خان کی نئی گرل فرینڈ کون ہے؟

Next Post

پی ایس ایل: 2 نئی ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ

Next Post
برطانوی کرکٹرز پر غیر ملکی لیگز میں کھیلنے پر پابندی

پی ایس ایل: 2 نئی ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist