تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جے شاہ کو پاکستان کی کامیاب میزبانی بھی ہضم نہ ہوئی

by ویب ڈیسک
مارچ 13, 2025
پاکستان میں تمام  میچز نہ کرانے پر جےشاہ کی منطق
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ  کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان نے 1996 ورلڈکپ کے 29 سال بعد منظم اور بہترین انداز میں  آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کی جو 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلا گیا تھا تاہم ایک سیمی فائنل اور بھارت کے میچز نیوٹرل وینیو دبئی میں شیڈول تھے۔آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جاری باضابطہ بیان میں چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے ایونٹ کے انعقاد میں پی سی بی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے، بڑے اسٹیڈیموں کی تزئین و آرائش اور مسابقتی میدانوں کی تیاری پر روشنی ڈالی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ICC (@icc)

ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی شاندار میزبانی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ اور انہیں مبارکباد دیتا ہے۔ یہاں جے شاہ کی تنگ نظری کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔ آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں شامل ٹیموں، شائقین اور اسٹیک ہولڈرز کی تعریف کی لیکن پاکستان کا نام لینے سے گریز کیا۔

Previous Post

حماس کا ٹرمپ کے فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبہ سے پیچھے ہٹنے کا خیر مقدم

Next Post

ہیوسٹن میں رنگ فلم فیسٹیول

Next Post
ہیوسٹن میں رنگ فلم فیسٹیول

ہیوسٹن میں رنگ فلم فیسٹیول

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist