تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا : 15 سال بعد قیدی کو گولیاں مارکر سزائے موت

by ویب ڈیسک
مارچ 9, 2025
امریکا :  15 سال بعد  قیدی کو گولیاں مارکر سزائے موت
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی کیرولائنا کی جیل کی ترجمان کرسٹی شین  کے مطابق 67 سالہ بریڈ سگمن کو ریاست کے دارالحکومت کولمبیا میں براڈ ریور کریکشنل انسٹیٹیوشن میں 3 افراد پر مشتمل فائرنگ اسکواڈ نے پھانسی دی۔  شام 6 بج کر 5 منٹ پر گولیاں چلائی گئیں اور سگمون کو شام 6 بج کر 8 منٹ پر ایک ڈاکٹر نے مردہ قرار دیا، بلٹ پروف شیشے کے پیچھے سے پھانسی کا مشاہدہ کرنے والے صحافیوں نے بتایا کہ سگمن نے سیاہ رنگ کا جمپ سوٹ پہنا ہوا تھا اور اس کے دل پر کاغذ یا کپڑے سے بنی ایک چھوٹی سی سرخ بیلسی تھی اور اسے ڈیتھ چیمبر میں ایک کرسی پر باندھ دیا گیا تھا۔ آخری بیان میں سگمون نے کہا کہ وہ اپنے ساتھی مسیحیوں کو ’محبت اور اپیل‘ کا پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ سزائے موت کے خاتمے میں ہماری مدد کریں۔ اس کے بعد سگمون کے سر کے اوپر ایک ہوڈ رکھا گیا۔

اس کے تقریبا دو منٹ بعد جنوبی کیرولائنا کے محکمہ اصلاح کے رضاکاروں نے اپنی رائفلوں کو 15 فٹ کی دوری پر ایک دیوار میں ایک کٹے ہوئے ٹکڑے سے فائر کیا۔ سگمن پر الزام تھا کہ اس نے اپنی سابق گرل فرینڈ کے والدین کو بیس بال بلے سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ واضح رہے کہ امریکا میں 15 سال بعد پہلی بار فائرنگ اسکواڈ نے گولیاں مارکر سزائے موت پر عملدر آمد کر دیا۔

Previous Post

غیر قانونی مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

Next Post

یو اے ای : روزے کے کفارے کی رقم اور صدقہ فطر کی تفصیلات

Next Post
یو اے ای : روزے کے کفارے کی رقم اور صدقہ فطر کی تفصیلات

یو اے ای : روزے کے کفارے کی رقم اور صدقہ فطر کی تفصیلات

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist