تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی فائرنگ سے جاں بحق

by ویب ڈیسک
مارچ 9, 2025
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی فائرنگ سے جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

ڈی پی او صوابی محمد اظہر کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمد خان ہمسائے کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ ملزم کامران  نے پہلے اپنے والد کو گولی مار کر ہلاک کیا، مقتول شکیل خان صلح کرانے کے لیے گئے تھے لیکن باپ اور بیٹے کے درمیان ہونے والے اس جھگڑے کی بنا پرشکیل خان خود بھی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔ ڈی پی او صوابی کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے اور اس کا ذہنی  توازن بھی مکمل درست نہیں ہے، ملزم کی کی گرفتاری جلد یقینی بنائے گی۔ اُدھر  جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے سابق امیر اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل خان کے قتل کے واقعےکی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔  واقعے کی ایف آئی آر تھانا کالو خان صوابی میں درج کی گئی۔  مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم کامران نے گھر کے باہر شکیل خان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

Previous Post

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

Next Post

غیر قانونی مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

Next Post
غیر قانونی مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

غیر قانونی مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist