تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو 6 سال مکمل، آئی ایس پی آر نے گانا جاری کردیا

by ویب ڈیسک
فروری 27, 2025
آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو 6 سال مکمل، آئی ایس پی آر نے گانا جاری کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گانا جاری کردیا۔  آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کے تحت پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی دراندازی کا تاریخ ساز دفاع کیا تھا۔ اس سے قبل 26 فروری کو بھارتی فضائیہ نے جعلی سر جیکل اسٹرائیک کا ڈراما رچایا تھا۔بھارت نے جھوٹی  سرجیکل اسٹرائیک کےنام پر رات کی تاریکی  میں پاکستانی فضائی حدودکی خلاف ورزی کی، مودی نے طیاروں کے بادلوں میں چھپ کر کارروائی کرنے کا مضحکہ خیز اور من گھڑت بیان دیا تھا۔ جواب میں پاک فضائیہ کے جوانوں نے 27 فروری کو ایک بھارتی طیارہ مار گرایا اور وِنگ کمانڈر ابھی نندن کو قیدی بنالیا تھا، جسے بعد ازاں بھارت کے حوالے کیا گیا تھا۔ ابھی نندن کی گرفتاری، اسے پاک فوج کی جانب سے مہمان کے طور پر رکھنے اور چائے پلانے کی ویڈیوز اور تصاویر بھی اس وقت وائرل ہوئی تھیں۔

پاک فوج نے  اس  آپریشن کو 6 سال مکمل ہونے پر ’دشمناں سن‘ نامی گانا جاری کردیا۔ گلوکار کامران اکھن کی گلوکاری سے آراستہ اس گیت میں  تینوں افواج کو وطن کی حفاظت اور جوانوں کو سر کی بازی کھیلتے دکھایا گیا ہے۔ شاعری احمد عظیم کی ہے جبکہ کمپوزیشن علی مصطفیٰ پروڈکشن کی ہے۔ گانے کو آئی ایس پی آر کے یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا، جہاں اسے چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں یوزر دیکھ چکے ہیں۔

Previous Post

ہار پر کھلاڑی بھی دکھی ہیں

Next Post

ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل ’آر 2‘ لانچ کرنے کا اعلان

Next Post
ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل ’آر 2‘ لانچ کرنے کا اعلان

ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل ’آر 2‘ لانچ کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist